ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 102 ہوئی - رائے گڑھ

منگل کو چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 6 نئے مریض ملے ہیں۔ اس میں سے 4 راجنندگاؤں اور ایک کوربہ اور ایک منگیلی کے رہائشی ہیں۔

The number of corona patients in Chhattisgarh 102, 43 active cases
چھتیس گڑھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 102 ہوئی
author img

By

Published : May 20, 2020, 3:02 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 102 ہوگئی ہے اور فعال کیس 42 ہیں۔ جبکہ 59 افراد ٹھیک ہوگئے ہیں۔

پیر کے روز ریاست میں کورونا کے 3 نئے معاملات رپورٹ ہوئے۔ رائے گڑھ ضلع کے لیلنگا علاقے میں دو کورونا مثبت مریض پائے گئے۔ سورج پور میں ایک مریض ملا۔

رائے گڑھ کے دونوں مزدور مہاراشٹر کے ناسک اور تھانے گئے تھے۔ وہیں ضلع سورج پور کا کورونا مثبت نوجوان دہلی سے واپس آیا تھا۔ نوجوان کو علاج کے لئے امبیکا پور بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.