ETV Bharat / state

شادی کی بات کرنے پر نابالغ عاشق نے نابالغ معشوقہ کا قتل کیا

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 2:27 PM IST

چھتیس گڑھ کے جنجیر چمپا ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک نابالغ عاشق نے اپنے نابالغ معشوقہ کی گلا دبا کر لاش کو ندی میں پھینک دیا اور خود پولیس اسٹیشن پہنچ کر خود سپردگی کی۔ پولیس نے لاش کو کڑی مشقت کے بعد برآمد کرلیا ہے۔

cgc_jnj_akaltara_01_murder_av_CGC10071
شادی کی بات کرنے پر نابالغ عاشق نے نابالغ معشوقہ کا قتل کیا

چھتیس گڑھ کے جنجیر۔ چمپا ضلع کے بررا تھانہ علاقے کے کرکردا پنچایت میں دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں نابالغ عاشق نے اپنی نابالغ معشوقہ کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔ قتل کے بعد عاشق خود تھانہ پہنچ کر خود سپردگی کیا۔ فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جانکاری کے مطابق کرکردا میں ایک عاشق نے خود کو معشوقہ کا قاتل بتا کر سپردگی کیا۔ اس نے بتایا کہ اسکول میں پڑھائی کے دوران عشق سے ہوا تھا۔ دونوں ایک دوسرے کو چاہتے تھے۔ ہفتہ کی دیر رات 12 بجے اس نے معشوقہ کو ملنے کے لئے بُلایا۔ معشوقہ کے ساتھ وہ ندی کے کنارے بیٹھا، اسی دوران اس نے معشوقہ نے ان سے شادی کرنے کا اصرار کرنے لگی لیکن عاشق اسے گھر نہیں لے جانا چاہتے تھا۔

معشوقہ کا عاشق کے ساتھ اصرار کرنا بہت مہنگا پڑا۔ بار بار شادی کر کے گھر لے جانے بات پر لڑکے کو غصہ آیا اور تیش میں آکر کپڑے سے لڑکا کا گلا دبا دیا۔ جس سے اس کا انتقال ہوگیا۔ اپنے اس جرائم کو چھپانے کے لئے لڑنے نے لڑکی لاش کو ندی میں پھینک دیا۔

پولیس کو اس بات کی جانکاری ہوئی تو اس کے ہوش اڑ گئے۔ تین گھنٹے کی مشقت کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے لڑکی کی لاش کرکردا کے نیگروہ ڈیہہ گھاٹ سے برآمد کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.