ETV Bharat / state

لالچ میں بیٹے نے باپ کا قتل کیا

چھتیس گڑھ کے گاؤں جش پور میں پیسے کے لالچ اور سرکاری ملازمت کی خواہش رکھنے والے ایک بیٹے نے بہنوئی اور دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے والد کو قتل کر دیا۔ پولیس نے تینوں ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

پیسہ اور ملازمت کی لالچ میں بیٹے نے کیا والد کا قتل
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 11:33 AM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے گاؤں جش پور میں ایک بیٹے نے اپنے والد کی سرکاری نوکری حاصل کرنے کے لیے اپنے والد کا قتل کر دیا۔ بیٹے نے اپنے والد کا قتل کرنے کے لیے بہنوئی اور دوست کو بھی شامل کیا اور پیسوں کا لالچ دیا۔

پولیس کو ملی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے ثناء تھانہ علاقہ کا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ آنند رام لوہار پولیس اسٹیشن آیا تھا اور ایک رپورٹ درج کرائی تھی کہ ان کے والد کو کسی نامعلوم شخص نے قتل کر دیا ہے۔ گاؤں کھڈکونہ کے سگڑی کونہ جنگل کے قریب قتل کر دیا گیا ہے۔

پیسہ اور ملازمت کی لالچ میں بیٹے نے کیا والد کا قتل

بیٹے کی رپورٹ کی بنیاد پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا تو پتہ چلا کہ مہاویر رام اپنے ذاتی کام سے گاؤں کھڈکونہ گیا تھا۔ واپسی کے دوران اس کا کسی نے قتل کر دیا۔ اس معاملے میں پولیس نے تفتیش کرنا شروع کر دیا اور چھان بین کے دوران پتہ چلا کہ مہاویر رام سنا کے سرکاری ہسپتال میں چپراسی کا کام کرتا تھا اور 31 اکتوبر کو ریٹائر ہونے والا تھا۔

پولیس کی گہرائی سے چھان بین کے دوران پولیس اور مخبر کے ذریعہ پائے گئے شواہد کی بنیاد پر یہ معلوم ہوا کہ مقتول مہاویر رام لوہار کا بیٹا جیون رام لوہار جو اپنے والد کی سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے لالچ میں بہنوئی برہور رام اور دوست مارشل کوجور کے ساتھ مل کر تینوں نے مہاویر رام لوہار کا کلہاڑی، چھری سے قتل کر دیا۔

تاہم پولیس نے دفعہ 302، 34 کے تحت تینوں ملزمین بیٹے جیون رام، بہنوئی برہور رام اور اس کے دوست مارشل کوجور کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

Intro:

जशपुर पैसे का लालच और सरकारी नोकरी की चाह ने एक बेटे को हैवान बना दिया, एक बेटे ने अपने साले और दोस्तों के साथ मिल कर अपने पिता की हत्या कर दी, हत्यारे बेटे ने अपने साले ओर दोस्त को पैसे का लालच देकर अपने साथ सामिल कर लिया, पुलिस ने मामले में तीनो आरोपियों को गिरफ्तार कर न्यायीक रिमांड पर जेल भेज दिया है।

Body:घटना के संबंध में पुलिस से मिली जानकारी के अनुसार घटना जिले के सन्ना थाना क्षेत्र की है,जहाँ एक बेटे ने अपने पिता की सरकारी नोकरी अनुकम्पा में पाने के लिए अपने पिता की हत्या कर दी इस वारदात को अनजान देने के लिए पुत्र ने अपने साले ओर दोस्त को भी शामिल कर लिया , पुलिस ने बताया कि आनंद राम लोहार ले थाने में आकर रिपोर्ट दर्ज करवाई थी की उसके पिता की अज्ञात व्यक्ति के द्वारा किसी धारदार हथिया से मार कर ग्राम खडकोना के सिगड़ी कोना जंगल के पास कर दी गई है,
बेटे की रिपोर्ट के आधार पर पुलिस ने जांच शुरू की तो पता चला की मृतक महावीर राम निजी काम से ग्राम खडकोना गया हुवा था वापसी आते वक्त किसी ने उसकी हत्या कर दी, मामले में पुलिस ने जाँच शुरू जाँच के दौरान पुलिस को पता चला की मृतक महाबीर राम सन्ना के शासकीय अस्पताल में स्वीपर के पद पर कार्यरत था ओर 31 अक्टूबर को रिटायर होने वाला था,

Conclusion:पुलिस की गहन जांच के दौरान पुलिस को मिले सबूतों ओर मुखबिर के आधर पर पता चला कि मृतक महावीर राम लोहार का बेटा आरोपी जीवन राम लोहार अपने पिता की सरकारी नोकरी अनुकम्पा में पाने की लालच में आने सहयोगी साले बिरहोर राम ओर दोस्त मार्शल कुजूर जो की बलरामपुर जिले के ग्राम शाहपुर के रहने वाले के साथ मिल कर सुनियोजित तरीके से तीन ने कुल्हाड़ी, चाकू, से मृतक महावीर राम लोहार की हत्या कर दी,

बहरहाल पुलिस ने हत्या के मामले में तीनों आरोपीयों बेटे जीवन राम, साले बिरहोर राम ओर उसके दोस्त मार्शल कुजूर को धार 302, 34 के तहत गिरफ्तार कर जैल भेज दिया है।

बाइट सिरिल एक्का (थाना प्रभारी सन्ना)

तरुण प्रकाश शर्मा
जशपुर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.