ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں کورونا کے نئے کیسز - کورونا انفیکشن

عالمی وبا کوورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں کونڈا گاؤں سکولی بچے میں نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

کونڈا گاؤں سکولی بچے میں نئے کیسز سامنے آئے ہیں

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 1:28 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کونڈاگاؤں کے بڑے راج پور میں کورونا انفیکشن کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے جہاں سکول کے 19 بچے اور چھ دیہی بچوں سمیت کورونا متاثر ہوچکے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں کورونا کے کیسز
چھتیس گڑھ میں کورونا کے کیسز

ایک ساتھ بڑے راج پور میں 24 افراد کے انفیکشن پائے جانے کے بعد صحت عملے کی ٹیم بڑے راج پور پہنچ گئی ہے جو گھر گھر جاکر کورونا کی جانچ کررہی ہے۔

عالمی وبا کوورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ

تمام کورونا سے متاثرہ مریضوں کو قبائلی پری میٹرک ہستال میں رکھا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

کونڈا گاؤں سکولی بچے میں نئے کیسز سامنے آئے ہیں
کونڈا گاؤں سکولی بچے میں نئے کیسز سامنے آئے ہیں

واضح رہے کہ ضلع میں کورونا کے مجموعی طور پر 5046 مریض پائے گئے ہیں، تاہم اس وقت فعال مریضوں کی تعداد 38 ہے جبکہ کورونا انفیکشن سے ضلع میں اموات کی تعداد 34 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.