ETV Bharat / state

خودسپردگی کرنے پر نکسلیوں کا علاج کرایا جائے گا: آئی جی - Baster IG

دنتے واڑا ایس پی ابھیشیک پللو کے بعد بستر آئی جی سندر راج پی نے نکسلیوں کے بھی کورونا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ آئی جی نے کہا کہ اگر نکسلی خودسپردگی کرتے ہیں تو بستر پولیس ان کا علاج کرائے گی۔

cg_bst_02_bastar ig bayaan_avb_7205404
خودسپردگی کرنے پر نکسلیوں کا علاج کرایا جائے گا: آئی جی
author img

By

Published : May 11, 2021, 10:46 AM IST

بستر میں کورونا مریضوں کی تعداد 15 ہزار سے زیادہ ہوگیا ہے۔ نکسلیوں کے بھی کورونا متاثر ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔ دنتے واڑا ایس پی ابھیشیک پللو کے بعد بستر آئی جی سندراج پی نے نکسلیوں کے بھی کورونا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ آئی جی نے کہا کہ اگر نکسلی خودسپردگی کرتے ہیں تو بستر پولیس ان کا علاج کرائے گی۔

میڈیا سے روبرو بستر آئی جی۔۔۔

آئی جی سندرراج پی نے نکسلیوں تک ویکسین پہنچانے کی بات سے انکار کیا ہے۔ آئی جی نے کہا کہ نکسلیوں تک ویکسین پہنچنے کی بات غلط ہے۔ کسی بھی قیمت پر دوائی نہ پہنچے اس کے لیے پولیس لگاتار کوشش کررہی ہے۔ جنوب بستر کے ساتھ ساتھ شمال بستر، تلنگانہ، مہاراشٹر کے سرحدی علاقوں کو پوری طرح سے سیل کیا گیا ہے۔ اب تک نکسلیوں تک ویکسین پہنچنے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

12 سے زیادہ نکسلی رہنماؤں کے ورونا متاثر ہونے کی جانکاری ذرائع سے ملی ہے۔ انہیں علاج نہیں مل پا رہی ہے۔ ایسے میں ان تک دوائی اور ویکسین نہ پہنچے اس کے لیے پولیس لگاتار نظر بنائی ہوئی ہے۔ بستر سنبھاگ کے نکسلی علاقوں میں ناکہ بندی جاری ہے۔

آندھرا پردیش کی سرحدیں سیل

جنوب بستر میں دنتے واڑا، بیجاپور اور سکما ضلعے آتے ہیں۔ ان علاقوں میں سرکار نے بھی آندھرا پردیش اسٹرین کو لے کر الرٹ جاری کیا ہے۔ افسروں نے نکسلیوں کے اسی اسٹرین سے متاثر ہونے کی امید کی ہے۔ حالانکہ انتظامیہ نے ان علاقوں میں ناکہ بندی کردی ہے اور راہ گیروں کی جانچ کی جارہی ہے۔ اس کے بعد دیگر صوبوں سے آنے والوں کو اجازت مل رہی ہے۔ فی الحال آندھرا پردیش کی سرحدوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.