ETV Bharat / state

ضلع میں ہسپتال کی حالت بد بدتر

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، وہیں دوسری جانب ہسپتالوں کی حالت اور بھی خراب ہوتی جارہی ہے، صحت کے معاملے میں اور ضلع کے ممقابلے راج ناندگائوں ضلع کی صحت کافی خراب ہے

ضلع میں ہسپتال کی حالت بد بدتر
ضلع میں ہسپتال کی حالت بد بدتر
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 10:47 PM IST

چھتیس گڑھ :ایک طرف جہاں ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، وہیں دوسری جانب ہسپتالوں کی حالت اور بھی خراب ہوتی جارہی ہے، صحت کے معاملے میں، اور ضلع کے ممقابلے راج ناندگائوں ضلع کی صحت کافی خراب ہے.حالانکہ اس ضلع میں سابق وزیر اعلی رمن سنگھ کا حلقہ بھی ہے، پھر بھی یہاں ڈاکٹرز کی کافی کمی ہے۔

یہاں محکمہ صحت کو 40 کلاس ون ڈاکٹرز کی ضرورت ہے، لیکن محکمہ کے پاس صرف چار کلاس ون کے ڈاکٹرز دستیاب ہیں۔ 15 لاکھ آبادی والے اس ضلع میں 10 کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز، 48 پرائمری ہیلتھ سینٹرز اور 3 شہری پرائمری ہیلتھ مراکز دستیاب ہیں، پھر بھی یہاں ڈاکٹرز کی کافی کمی ہے۔

اس پورے ضلع میں 45 ڈاکٹرز فیلڈ میں کام کر رہے ہیں۔ جبکہ یہاں 50 فیصدی ڈٖاکٹرز میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ ماہر ڈاکٹرز کی بھی کمی ہے، جس کی وجہ سے، ضلع کے ڈاکٹرز کو ماہر ڈاکٹروں کی مشورہ کے لئے ناگپور اور حیدرآباد کا سفر کرنا پڑتا ہے ۔

ضلع میں ہسپتال کی حالت بد بدتر
ضلع میں ہسپتال کی حالت بد بدتر

15 لاکھ کی آبادی والی اس ضلع میں پیرامیڈیکل عملے کی بھی کافی کمی ہے، فیلڈ پر صرف 65 آر ایم اے ہیں۔ جو کہ ضلع کی آبادی کے حساب سے بہت کم ہیں. محکمہ کئی بار پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کے لئے وزارت سطح سے مطالبہ کر چکا ہے لیکن اب تک اس پر کے عمل نہیں ہو پائی ہے.

ضلع میں تقریبا 10 کمیونٹی ہیلتھ سینٹر موجود ہیں، جہاں صرف 30 بیڈ کی دستیابی ہے، اس کی وجہ سے زیادہ تر مریضوں کو میڈیکل کالج ہسپتال ریفری کرنا پڑتا ہے. یہ کمیونٹی سینٹر صرف ایک ڈاکٹر کے بھروسے چل رہا ہے ۔

اس معاملے سے متعلق سی ایچ ایم او متھلیش چودھری کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولیات کو مسلسل بہتر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ضلع کو نیا ہاسپٹل بھی ملا ہے اور ڈاکٹرز کی تقرری پر بھی عمل جاری ہے، جلد ہی صحت کی خدمات کو بہتر کیا جا سکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.