ETV Bharat / state

Waseem Sadiq Appointed HC Judge: جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات - وسیم صادق نرگل ایڈیشنل جج

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بدھ کو جموں کے رہائشی سینئر وکیل وسیم صادق نرگل کو یونین ٹیریٹری کی عدالت عالیہ میں بطور ایڈیشنل جج Waseem Sadiq Appointed HC Judgeتعیناتی کو منظوری دے دی ہے۔

جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات
جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات
author img

By

Published : Jun 2, 2022, 2:13 PM IST

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وسیم صادق نرگل کی بطور ایڈیشنل جج ہائی کورٹ آف جموں وکشمیر اور لداخ کی تعیناتی کو صدر جموریہ نے منظوری دی ہے اور وہ اس عہدے پر دو برس تک تعینات رہیں گے۔ Waseem Sadiq Appointed HC Judgeقابل ذکر ہے کہ نرگل کی سفارش سپریم کورٹ کے کالجیم نے 2018 میں اور پھر 2019 میں اور پھر 2021 میں کی تھی لیکن حکومت نے اسے التوا میں رکھا تھا۔ حکومت کالجیم کی سفارشات کو واپس بھیج دیتی ہے جو اسے غیر موزوں معلوم ہوتی ہے۔

جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات
جموں کے رہائشی وسیم صادق جج تعینات

نرگل کو فروری 2017 سے جون 2018 تک جموں و کشمیر حکومت کے سینئر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔ Waseem Sadiq Appointed JK High Court Judgeاس سے قبل انہیں ستمبر 2015 میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بنایا گیا تھا لیکن نومبر 2016 میں انہوں نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہوں نے دونوں عہدوں کے دوران محکمہ داخلہ، جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ میں نمائندگی کی۔

وہ جموں یونیورسٹی اور شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (SKUAST) کی بطور سٹینڈنگ کونسل کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔ نرگل کو 31 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.