ETV Bharat / state

منشیات کے خلاف مہم میں دو گرفتار - علاوہ 250 گرم چرس برآمدہ

پولیس کے مطابق یہ منشیات فروش علاقے میں غیر قانونی طریقے سے منشیات سمگلنگ کا کاروبار کرنے کے علاوہ نوجوانوں کو سارے منشیات بیچتے تھے جن پر گورنمنٹ کی جانب سے پابندی عائد ہے۔

منشیات کے خلاف مہم میں دو گرفتار
منشیات کے خلاف مہم میں دو گرفتار
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 11:00 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس سٹیشن خان صاحب کی ایک پولیس پارٹی جو بغُرو پارنئوہ ناکہ پر تعینات تھی نے ناکے کے دوران 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے. جن کی تحویل سے نشیلی ادویات کے علاوہ 250 گرم چرس برآمدہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منشیات کے خلاف مہم جاری

پولیس کے مطابق یہ منشیات فروش علاقے میں غیرقانونی طریقے سے منشیات سمگلنگ کا کاروبار کرنے کے علاوہ نوجوانوں کو سارے منشیات بیچتے تھے جن پر گورنمنٹ کی جانب سے پابندی عائد ہے۔ اس کی وجہ سے علاقے میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ گیا ہے.

گرفتار شدہ افراد کی شناخت عبدالرشید بھٹ ولد عبدالسلام بھٹ ساکنہ پارنئوہ اور مداثر احمد میر ولد غلام حسن میر ساکنہ بغرو کے بطور پر ہوئی ہے۔ اس ضمن میں پولیس سٹیشن خان صاحب میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 145/2020 جو کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔ کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.