ETV Bharat / state

Nasha Mukt Bharat Abhiyan بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اور نشہ مکت بھارت ابھیان بیداری پروگرام کا بڈگام میں انعقاد

ڈی ایچ ای ڈبلیو نے جی ایچ ایس ایس واگر ڈریگام میں بی بی بی پی اورنشہ مکت بھارت ابھیان کی ایک شانداربیداری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بی بی بی پی اورنشہ مکت بھارت ابھیان بیداری پروگرام

author img

By

Published : Jun 10, 2023, 6:58 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آزادی کے امرت مہو اتسو کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے ضلعی مرکز اور سخی ون اسٹاپ سینٹر، بڈگام میں سماجی بہبود کے محکمے نے جی ایچ ایس ایس واگر دریگام میں ایک معلوماتی اور دل چسپ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر سید فرحانہ اصغر، ڈی ایس ڈبلیو او بڈگام کی رہنمائی میں منعقد ہونے والی اس تقریب کا مقصد طالب علموں کو حکومتی اقدامات، جیسے بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اور نشہ مکت بھارت، صنفی مساوات کو فروغ دینے اور منشیات کی روک تھام کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔

خواتین کو با اختیار بنانے کے ضلعی مرکز (DHEW) نے شرکاء میں بیداری پیدا کرنے اور اس عمل کے جذبے کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ان پروگراموں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے کاربند ہے۔ ڈی ایچ ای ڈبلیو (DHEW) ٹیم نے مثبت سماجی تبدیلی لانے اور زندگیوں کو بدلنے کے لیے ان اقدامات کو عمل می لارہی ہے۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اور نشہ مکت بھارت اسکیمات کے ساتھ اپنی کوششوں کو ہم آہنگ کرتے ہوئے، DHEW کا مقصد ایک مساوی، بااختیار، اور منشیات کے استعمال سے پاک معاشرے کی تشکیل میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ تقریب کے دوران معزز مقررین نے مختلف حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی جو خواتین کے لیے کار ساز ثابت ہونگے۔

مزید پڑھیں:Class 12 Results Declared بارہویں جماعت کے نتایج کا اعلان ،65 فیصد امیدوار کامیاب

اس بیداری پروگرام میں طالب علموں کو خواتین کو با اختیار بنانے اور منشیات کے استعمال سے نمٹنے کے لیے حکومت کی کوششوں کے بارے میں روشنی ڈالی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.