ETV Bharat / state

بڈگام: انتظامیہ کی تاجروں کے خلاف کارروائی - ایف ایس آئی کی خلاف ورزی

انتظامیہ نے فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈس کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں پر کارروائی کی اور چونسٹھ ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 9:20 PM IST

ضلع بڈگام میں انتظامیہ نے فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈس ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔

انتظامیہ نے ایف اینڈ ایس کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں پر کارروائی کی اور چونسٹھ ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بڈگام نے کئی فوڈ آؤٹ لیٹس کے مالکان، دکانداروں، تاجروں اور کئی ہول سیل ڈیلرز پر یہ جرمانہ عائد کیا ہے۔

اے ڈی سی نے ایف اینڈ ایس سے متعلق ضلع کے مختلف بلاکس کے مقدمات کی کارروائی کے دوران گیارہ ایسے کاروباری افراد پر یہ جرمانہ عائد کیا جن کو ایڈجوڈیکیٹنگ افسر کے روبرو درج کیا گیا تھا۔

اے ڈی سی نے کاروباریوں کو آگاہ کیا کہ لوگوں کو بہتر معیار کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قانونی ضوابط کی پابندی کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.