ETV Bharat / state

بڈگام میں روڈ سیفٹی ویک، زمینی سطح پر کوئی تبدیلی نہیں - روڈ سیفٹی ویک

متعلقہ محکمہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوشیشیں جاری ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر لوگ ٹریفک قوانین پر عمل کریں گے تو ٹریفک نظام بہتر ہو گا۔

زمینی سطح پر کوئی تبدیلی نہیں
زمینی سطح پر کوئی تبدیلی نہیں
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:11 PM IST

یوں تو روڈ سیفٹی ویک ہر سال منایا جاتا ہے. اس دوران پروگرام پر خاصہ روپیہ بھی خرچ ہوتا ہے۔ لیکن بڈگام میں ٹریفک نظام کی کہانی نہیں بدلی۔ رواں برس انتظامیہ کی جانب سے ہفتے کے بدلے ایک ماہ تک پروگرام چلایا جا رہا ہے۔ لیکن زمینی سطح پر کچھ بھی بدلاؤ دیکھنے کو نہیں مل رہا۔

بڈگام میں روڈ سیفٹی ویک، زمینی سطح پر کوئی تبدیلی نہیں

ڈرائیوارز کی جانب سے غیر زمہ دارانہ طریقے سے گاڑی چلانا نہ صرف پیدل سفر کرنے والوں کے لئے خطرناک ثابت ہو رہا ہے بلکہ خود ڈرائیور کے لئے بھی خطرہ ہے. اتنا ہی نہیں غلط طریقے سے گاڑی چلانا ٹریفک جام کا بھی باعث بنتا ہے۔

متعلقہ محکمہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوشیشیں جاری ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر لوگ ٹریفک قوانین پر عمل کریں گے تو ٹریفک نظام بہتر ہو گا۔

یہ بھی پڑھیے
یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکیورٹی میں اضافہ

اب انتظامیہ کو چاہیے کہ روڈ سیفٹی کے لئے کچھ ایسے اقدامات کیے جائیں تاکہ لوگ ان قوانین پر عمل کریں، لوگوں پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے میں اپنا اہم رول ادا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.