ETV Bharat / state

بڈگام: ضلع کورٹ کمپلیکس میں شجرکاری - ودے لگانے کی خاص وجہ

فوڈ انسپیکٹر نے کورٹ کمپلیکس میں موجود ہوٹلوں کا جائزہ لیا اور فوڈ سیفٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی۔

plantation drive
سجر کاری
author img

By

Published : Mar 15, 2021, 7:28 PM IST

میونسپل کونسل بڈگام نے آج ضلع کورٹ کمپلیکس بڈگام میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا۔ اس دوران میونسپل کونسل کے صدر معراج الدین اور نائب صدر سمیع اللہ نے پودے لگائے اس دوران کئی وکیل اور محکمہ امور عارفین کی انسپکٹر بھی موجود رہیں۔

سجر کاری

کونسل کے صدر نے کہا کہ پودے ماحول کو صاف رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضلع میں تین سو سے زائد اینٹ کے بٹھے موجود ہیں جس سے ہوا کافی آلودہ ہوتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پودے لگانے کی خاص وجہ یہ بھی ہے کہ ان سے ہمارے آس پاس ماحول صاف رہتا ہے۔ پودے ہوا کو بھی آلودہ ہونے سے بچاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام میں عالمی یوم ریاضی کی مناسبت سے پروگرام

اس دوران محکمہ امور صارفین کی انسپیکٹر نے کورٹ کمپلیکس میں موجود ہوٹلوں کا جائزہ لیا اور فوڈ سیفٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی۔ در اصل میونسپل کونسل جب کورٹ کمپلیکس میں شجر کاری کر رہے تھے اس دوران وہاں کافی گندگی پائی گئی۔ جس کے بعد یہ معلوم ہوا کہ یہ گندگی ہوٹل والوں نے ڈالی ہے۔ جایزہ لینے کے دوران ہوٹلوں میں پایا گیا کہ وہاں فوڈ سیفٹی ایکٹ پر عمل در آمد نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے ہوٹل مالکان کو متنبہ کیا کہ اگر دوبارہ گندگی پھیلائی تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.