ETV Bharat / state

Non Local Labourer Dies of Heart Attack: غیر مقامی مزدور کی حرکت قلب بند ہونے سے موت - مزدور کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بدھ کی صبح ایک غیر مقامی مزدور کی دل کا دورہ پڑنے سے موت Non Local Labourer Dies of Cardiac Arrest واقع ہوگئی۔

Non Local Labourer Dies of Heart Attack: غیر مقامی مزدور کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 1:11 PM IST

بڈگام پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے موہند پورہ (پکھر پورہ) میں کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر ایک غیر مقامی مزدور کو سینے میں درد اور چکر آنے کی شکایت کے بعد دوسرے ساتھیوں نے نزدیکی پرائمری ہیلتھ سینٹر پہنچایا۔ پی ایچ سی میں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ اسپتال پہنچانے سے پہلے ہی ان کی موت واقع ہو چکی تھی۔ Non Local Labourer Dies of Heart Attack۔ طبی مشاہدات کے بعد معالجین نے کہا کہ غیر مقامی مزدور کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہو گئی۔

فوت ہونے والے غیر مقامی مزدور کی شناخت 52 سالہ لَکھن دیو ریشی ولد چھیتو دیو ریشی ساکن خواشپور، بہار کے طور پر ہوئی ہے۔ Non Local Labourer Dies in Budgam۔ قابل ذکر ہے کہ فوت ہونے والے غیر مقامی مزدور کی آخری رسومات مقامی مسلمان برادری نے انجام دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.