ETV Bharat / state

New Train Inaugurated in Budgam: بڈگام ریلوے اسٹیشن سے نئی ٹرین کا افتتاح - northern railway latest news

شمالی ریلوے نے آج بڈگام ریلوے اسٹیشن سے 1600 ہارس پاور نئی سمارٹ انٹیریئر ٹرین کا افتتاح کیا۔ اس ٹرین کا افتتاح ریلوے عہدیدار آلوک بھٹ نے کیا۔ New Train Inaugurated In Budgam

new-train-inaugurated-from-budgam-railway-station-with-more-capacity-and-infrastructure
بڈگام ریلوے اسٹیشن سے نئی ٹرین کا افتتاح
author img

By

Published : May 2, 2022, 9:28 PM IST

Updated : May 3, 2022, 12:26 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ریلوے اسٹیشن پر آج 1600 ہارس پاور کی نئی ٹرین سمارٹ انٹیرئیر کا افتتاح کیا۔ ریلوے نے اس ٹرین کو عیدالفطر کے موقع پر کشمیری عوام کے نام وقف کیا۔ اس ٹرین کا ڈیزائن نیا ہے۔

ٹرین کا افتتاح ریلوے عہدیدار آلوک بھٹ جو کہ بڈگام میں IRSME کے طور کام کر رہا ہے۔ انہوں نے اس ٹرین کو بڈگام ریلوے اسٹیشن سے بانہال تک ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

بڈگام ریلوے اسٹیشن سے نئی ٹرین کا افتتاح

ریلوے حکام نے کہا کہ اس ٹرین میں بیٹھنے کے لیے زیادہ گنجائش رکھی گئی ہے اور اسے اچھی طرح سے ڈیزائن کیا گیا۔ اس ٹرین میں مسافروں کے آرام دہ سفر کے لیے نئے اے سی لگائے گئے ہیں تاکہ مسافر آنے والے موسم گرما میں ریل سفر میں آرام پا سکیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : May 3, 2022, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.