ETV Bharat / state

Narbal Budgam Road Dilapidated: ناربل، بڈگام کی رابطہ سڑک انتہائی خستہ

’’خستہ حال سڑکوں کے باعث گاڑیوں کو بھی سخت نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے وہیں منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے سے لوگوں کا وقت بھی ضائع ہو جاتا ہے۔‘‘Dilapidated narbal Link road

ناربل، بڈگام کی رابطہ سڑک انتہائی خستہ
ناربل، بڈگام کی رابطہ سڑک انتہائی خستہ
author img

By

Published : Jul 16, 2022, 3:25 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیرCentral Kashmirکے ناربل علاقے میں رابطہ سڑک کی حالت انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ Narbal Budgam Road Dilapidatedخستہ حال سڑک کے باعث مقامی باشندوں، راہگیروں اور ٹرانسپورٹرز کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سڑک پر جگہ جگہ گہرے گڑھے بنے ہوئے ہیں جن میں جمع گندے پانی سے نہ صرف راہگیروں بلکہ ٹرانسپورٹرز کو بھی سخت مشکلات سے جوجھنا پڑتا ہے۔

ناربل، بڈگام کی رابطہ سڑک انتہائی خستہ

مقامی باشندوں، راہگیروں، طلبہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ’’انتظامیہ سے کئی بار سڑک کی تعمیر و مرمت کرنے کی گزارش کی تاہم انہوں نے اس حوالے سے کبھی بھی سنجیدگی سے غور نہیں کیا۔‘‘ Narbal Link road in Budgam Dilapidatedمقامی باشندوں کے مطابق ایمرجنسی کے دوران مریضوں خاص کو اسپتال پہنچانے میں انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے کہا کہ خشک موشم میں گرد و غبار جبکہ بارشوں اور برفبار کے دوران سڑک اور اس پر بنے گڑھوں میں جمع پانی اور کیچڑ سے لوگوں کو عبور و مرور میں سخت مشکلات پیش آتی ہیں۔ Dilapidated narbal Link road انہوں نے کہا کہ خستہ حال سڑکوں کے باعث گاڑیوں کو بھی سخت نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے وہیں منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے سے لوگوں کا وقت بھی ضائع ہو جاتا ہے۔

مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے ناربل رابطہ سڑک کی مرمت اور میگڈمائزیشن کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Beerwah–Budgam Road in Shambles: بیروہ - بڈگام رابطہ سڑک انتہائی خستہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.