ETV Bharat / state

Mother-Daughter Duo injured in Pressure Cooker Blast: وسطی کشمیر کے بڈگام میں پریشر کوکر کے دھماکے میں ماں، بیٹی زخمی

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے فٹلی پورہ-پکھر پورہ علاقے میں اتوار کی صبح ایک پریشر کوکر کے پھٹنے سے ایک عورت اور اس کی بیٹی زخمی ہوگئیں۔ Pressure Cooker Blast in Budgam

وسطی کشمیر کے بڈگام میں پریشر ککر کے دھماکے میں ماں، بیٹی زخمی

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 1:52 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے فٹلی پورہ-پکھر پورہ علاقے میں اتوار کی صبح ایک پریشر کوکر کے پھٹنے سے ایک عورت اور اس کی بیٹی زخمی ہو گئیں۔ pressure cooker blast in Budgam

ذرائع کے مطابق دونوں کی شناخت ہاجرہ بانو (55) اور اس کی بیٹی شبنم (25) ساکنہ فٹلی پورہ پکھیر پورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے جنہیں علاج معالجہ کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال چرار شریف منتقل کیا گیا ہے۔ Mother-daughter duo injured in pressure cooker blast

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دونوں کی حالت مستحکم ہیں اور ہسپتال میں ابھی زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Man Killed in Oxygen Cylinder Blast: سرینگر میں آکسیجن سلینڈر دھماکہ، دکاندار کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.