ETV Bharat / state

Boy Dies Of Electrocution in Budgam: بڈگام میں کرنٹ لگنے سے کمسن لڑکے کی موت

ضلع بڈگام کے مامت گاؤں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بارہ سالہ لڑکے کی موت ہو گئی۔ Minor Boy Dies Of Electrocution in Budgam District

بڈگام میں کرنٹ لگنے سے کمسن لڑکے کی موت
بڈگام میں کرنٹ لگنے سے کمسن لڑکے کی موت
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 2:00 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے مامت گاؤں میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک 12 سالہ لڑکا ہائی وولٹیج بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کے دوران مامت گاؤں میں ایک کمسن لڑکے کو اپنے گھر میں کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوئی ہے۔ فوت شدہ 12 سالہ لڑکے کی شناخت ریان اعجاز میر ولد اعجاز میر ساکن مامت کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Death Of An Electrician In Rampur: محکمہ بجلی کے ملازم کی کرنٹ لگنے سے موت، اہل خانہ کا ہنگامہ

کرنٹ لگنے کے فوراً بعد گھر والوں نے اسے ضلع اسپتال بڈگام لے گئے جہاں پر ڈاکٹرز نے مردہ قرار دے دیا۔' پولیس نے اس واقع کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے اس کمسن لڑکے کی تمام طبی اور قانونی لوازمات پورہ کرنے کے بعد لاش کی تدفین کرنے کے لیے لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.