ETV Bharat / state

ایس ایس پی بڈگام کا مذہبی رہنماؤں کے ساتھ اجلاس - JK latest

میٹنگ میں ائمہ مساجد اور مذہبی رہنماؤں کو کووڈ 19 کی دوسری لہر کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور ان سے اپیل کی گئی کہ وہ اس وبائی بیماری کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

meeting with immams
رہنماؤں کے ساتھ اجلاس
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 6:27 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج ایس ایس پی بڈگام نے ضلع کے ائمہ مساجد اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں مساجد اور دیگر مذہبی مقامات پر کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے جانکاری دی گئی۔

میٹنگ میں ائمہ مساجد اور مذہبی رہنماؤں کو کووڈ 19 کی دوسری لہر کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور ان سے اپیل کی گئی کہ وہ اس وبائی بیماری کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ان سے کہا گیا کہ جو مساجد و دیگر مذہبی مقامات پر لوگ نماز پڑھنے آتے ہیں ان کو کووڈ 19 کے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایات دے اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھیں اور ماسک ضرور پہنے۔

ان سے مزید کہا گیا کہ وہ اپنے تقاریر کے اندر لوگوں کو کووڈ 19 ایس او پیز پر عمل کرنے اور ماسک پہنے کے ساتھ ساتھ پینتالیس برس سے زائد عمر والے افراد کو ویکسین کا مفت ٹیکہ کرانے کی تلقین کریں۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: لاکھوں روپے کی لاگت کے باوجود واٹر ریزروائر بے سود

‏اس موقع پر ایس ایس پی بڈگام نے ائمہ مساجد اور مذہبی رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ لوگوں کو اس کورونا وائرس وبا کے بارے میں آگاہی پھیلائے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایات دے اور ساتھ ہی پینتالیس برس سے زائد عمر والے افراد کو ویکسین کا مفت ٹیکہ لگانے کی تلقین کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.