بڈگام : جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں مقامی لوگوں نے ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف آج کینڈل مارچ نکال کر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ واضح رہے کہ شوپیان ضلع میں کل ایک کشمیری پنڈت کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل بھی کئی کشمیری پنڈتوں کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ مقامی لوگوں نے کشمیری پنڈتوں کے قاتلوں کے خلاف نعرے لگائے اور اقلیتی برادری کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔بعد ازاں احتجاج پرامن طریقے سے ختم کردیا۔ Local hold Candle Light March In Budgam
یہ بھی پڑھیں : Kashmiri Pandit Cremated in Jammu کشمیری پنڈت پورن کرشن بٹ کی جموں میں آخری رسومات ادا