ETV Bharat / state

دل کا دورہ پڑنے سے مزدور ہلاک

وجے بہادر کو سب ضلع اسپتال بیروہ علاج و معالجہ کے لیے لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسےمردہ قراردے دیا۔

labour dead
labour dead
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 9:21 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج بعد دوپہر بیروہ علاقے میں ایک غیر ریاستی مزدور دل دورہ پڑنے سے فوت ہو گیا۔ مذکورہ مزدور ایک اینٹ بٹھے میں کام کر رہا تھا جس دوران اس کو سخت دل کا دورہ پڑا۔

اُترپردیش کے رہنے والے اس مزدور کی شناخت وجے بہادر ولد مہاویر کے طور ہوئی ہے، جو یہاں اُٹلی گام کے ایک اینٹ بٹھے میں اینٹ ڈالنے کا کام کرتا تھا، کام کے دوران اس کو سینے میں شدید درد ہوا جس کے بعد اس کو نزدیکی اسپتال لے جایا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
گھریلو تنازعہ: بھابھی پر چاقو سے وار

وجے بہادر کو سب ضلع اسپتال بیروہ علاج ؤ معالجہ کے لیے لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسےمردہ قرار دیا اور کہا کہ اس کی موت وہی اینٹ بٹھے میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ مزکورہ مزدور کی لاش سب ضلع اسپتال بیروہ میں آخری خبر ملنے تک تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.