ETV Bharat / state

کولکاتا میں کشمیری تاجر پہ حملہ - بڈگام

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں خودکش حملے کے بعد کشمیری نوجوانوں پر زدوکوب کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

kashmir
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 3:28 PM IST

مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ میں لوگوں کے ایک گروہ نے ایک کشمیری تاجر پر حملہ کرکے لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی شب کولکاتا کے سیالدہ ڈویژن کے پارک سرکس اسٹیشن میں پیش آیا۔

متاثر شکور احمد شاہ وسط کشمیر کے ضلع بڈگام کے سوئی باغ کے رہنے والے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق لوگوں کے ایک گروہ نے شکور احمد پر چاقو سے حملہ کیا، جس کی وجہ سے ان کے سر اور پیٹ میں شدید چوٹیں آئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حملہ آورں نے شکور احمد سے 1.95 لاکھ روپے بھی لوٹ لیے۔

متاثرہ کی شکایت پر کولکاتا پولیس نے بلی گنج ریلوے اسٹیشن علاقہ میں ایف آئی آر درج کی ہے، تاہم ابھی تک اس معاملے میں کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.