ETV Bharat / state

Budgam Illegal Excavation بڈگام میں جے سی بی مشین ضبط آپریٹر گرفتار - جے سی بی مشین کو ضبط

مٹی اور معدنیات کی غیر قانونی طور پر کھدائی اور اس کی نقل و حمل کے الزام میں بڈگام پولیس نے جے سی بی آپریٹر کو گرفتار کرکے جے سی بی کو ضبط کر لیا۔ JCB Operator Arrested in Budgam

1
1
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 1:20 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ٹیم نے علاقے کے ماگرے پورہ (چاڈورہ) میں ایک جے سی بی مشین کو ضبط کرکے جے سی بی آپریٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس بیان کے مطابق ماگرے پورہ علاقے میں سرکاری اراضی سے غیر قانونی طور پر مٹی کی کھدائی اور غیر قانونی طور پر اس کی نقل و حمل کے الزام میں جے سی آپریٹر کو گرفتار کرکے جے سی بی کو ضبط کر لیا گیا۔ JCB Seized in Budgam

بڈگام پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے جے سی بی آپریٹر کی شناخت نثار احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکنہ قاضی گنڈ، بانہال کے طور پر کی گئی ہے۔ ضبط کی گئی جے سی بی مشین کا چیسز نمبر 3068668 ہے۔ بڈگام پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 167/2022 پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.