ETV Bharat / state

بڈگام: یوم جمہوریہ کے پیش نظر فُل ڈریس ریہرسل کا اہتمام - آئین کی تعریف

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بڈگام نے اس دوران خطاب کرتے ہوئے ملک کی آزادی کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

بڈگام: یوم جمہوریہ کے پیش نظر فُل ڈریس ریہرسل کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 10:40 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے بڈگام میں آج یوم جمہوریہ کے پیش نظر فُل ڈریس ریہرسل کا اہتمام کیا گیا۔ بڈگام اسپورٹس اسٹیڈیم میں یہ تقریب منعقد کی گئی۔

اس تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بڈگام ڈاکٹر ناصر احمد مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے اور انہوں نے ترنگے کو لہراتے ہوئے پریڈ کی سلامی لی۔

بڈگام: یوم جمہوریہ کے پیش نظر فُل ڈریس ریہرسل کا اہتمام

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بڈگام نے اس دوران خطاب کرتے ہوئے ملک کی آزادی کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

اس دوران انہوں نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی محنت اور حبل وطنی سے جو آئین بنا، اسے سے ہم شان شوکت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔

انہوں نے ملک کے آئین کی تعریف کرتے ہویے کہا کہ یہ بھارت کا آئین ہی ہے جو ہمیں بنیادی حقوق اور معاشراتی تفریق کو ختم کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: یوم جمہوریہ کے پیش نظر سکیورٹی سخت

پریڈ کے بعد اسکولی بچوں نے کئی طرح کے ثقافتی پروگرامو‍ں کو پیش کیا۔ تقریب میں ایڈیشنل ایس پی بڈگام، اے سی آر اور ضلع کے کئی اعلیٰ عہدیدار بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.