ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا - کوڈین پھاسپیٹ کی 66 بوتلیں برآمد

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے کوڈین پھاسپیٹ کی 66 بوتلیں برآمد Budgam Police Arrested Drug peddler in Chadoora کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

1
1
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 1:47 PM IST

بڈگام: پولیس اسٹیشن چاڈورہ سے وابستہ ٹیم نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول، پانزن کے نزدیک ایک ناکہ چیکنگ کے دوران ایک نجی گاڑی، جو بڈگام سے چاڈورہ آرہی تھی، کو روک کر اس کی تلاشی لی۔ Drug Peddler Arrested in Budgam Contraband Substances Recovered بڈگام پولیس کے مطابق گاڑی کی تلاشی کے دوران 66 بوتلیں Chlorpheniramine Maleate اور کوڈین پھاسپیٹ سیرپ کی 66 بوتلیں برآمد کی گئیں۔

بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کی نقل و حمل کے لیے استعمال میں لائی جانے والی والی گاڑی کو موقع پر ہی سیز کر دیا گیا اور ساتھ ہی اس گاڑی کے ڈرائیور اور منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ Drug Peddler Arrested in Budgam پولیس نے گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت فردوس احمد وانی ولد غلام احمد وانی ساکنہ چاڈورہ کے طور پر ظاہر کی ہے۔ بڈگام پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر 117/2022 درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.