ETV Bharat / state

Drug De Addiction Awareness Programme منشیات سے بچاؤ کے موضوع پر آگاہی پروگرام

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول ناربل میں منشیات سے بچاؤ کے موضوع پر بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً دو سو طلبہ نے شرکت کی۔ Awareness Programme on Drug Abuse

منشات سے بچاؤ کے موضوع پر آگاہی پروگرام
منشات سے بچاؤ کے موضوع پر آگاہی پروگرام
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 12:23 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے ’’منشیات سے بچاؤ‘‘ کے موضوع پر ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا۔ آگاہی پروگرام گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول ناربل میں منعقد ہوا جس کی میزبانی انچارج ڈرگ ڈی ایڈکشن اینڈ اسٹریس مینجمنٹ سینٹر، ڈی پی ایل بڈگام، انشا حسن نے کی۔ Drug De addiction Awareness Programme in Budgam

آگاہی پروگرام میں کے دوران مقررین نے منشیات کی لت میں مبتلا افراد، خصوصاً طلبہ کی شناخت کرنے میں اسکول انتظامیہ کے رول کو اجاگر کیا اور ساتھ ہی اس کے تدارک کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔ مقرین نے منشیات سے نفسیاتی اور سماجی نقصانات پر بھی روشنی ڈالی اور حاضرین خصوصاً طلبہ کو زیار دیا کہ وہ نہ صرف خود بلکہ دوسروں کو بھی منشایت سے دور رہنے پر زور دیں۔ Awareness on Drug Abuse in Budgam

مزید پڑھیں: Drug Awareness Programme in tral:ترال میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

اس موقعے پر شرکا نے عہد کیا کہ وہ منشیات کے استعمال میں کبھی بھی ملوث نہیں ہوں گے۔ منتظمین کے مطابق پروگرام کے انعقاد کا مقصد کم عمر بچوں میں منشیات کی لت اور اس کے برے اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے تاکہ سماج میں پھیلی برائیوں بالخصوص منشیات کے بڑھتے رجحان کو ختم کرنے میں ان کا تعاون حاصل ہو سکے۔ Budgam Drug Awareness

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.