ETV Bharat / state

Drug De addiction Awareness Programme: ڈی پی ایل بڈگام میں منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام - ڈی پی ایل بڈگام آگاہی پروگرام

بڈگام میں منشیات سے متعلق منعقد کیے گئے آگاہی پروگرام کے دوران شرکاء نے منشیات کا قلع قمع کرنے Kashmir Drug menace اور اس کی روک تھام میں کلیدی کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔

Drug De addiction Awareness Programme : ڈی پی ایل بڈگام میں منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 9:08 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کے احاطے میں پولیس اہلکاروں کو منشیات کی لت کی سنگینی کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی ایک روزہ آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Drug De addiction Awareness Programme Held At DPL Budgamاس موقع پر پولیس ڈرگ ڈی ایڈیکشن اینڈ اسٹریس منیجمنٹ سنٹر (ڈی پی ایل بڈگام) کے کونسلر اویس محی الدین نے شرکاء کو منشیات کی لت اور اس کے نتائج کے بارے میں جانکاری دی۔

یک روزہ آگاہی پروگرام کے دوران مقررین نے منشیات کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے لئے جموں وکشمیر پولیس کے رول کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کی۔ Drug De addiction Awareness Programme پروگرام میں بڈگام پولیس کے متعدد افسران نے منشیات کے مضر اثرات پر روشنی ڈالی اور ساتھ ہی اس کے تدارک کی اہمیت سے متعلق جموں و کشمیر پولیس کے کردار اور اقدامات سے متعلق گفتگو کی۔

شرکا نے منشیات کا قلع قمع کرنے اور اس کی روک تھام میں کلیدی کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔ Awareness Programme Held At DPL Budgam یک روزہ آگاہی پروگرام میں کنٹیجنٹس آف ہوم گارڈ اور بڈگام کے ایس پی اوز نے شرکت کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.