ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی نے ڈی ایس ای او بڈگام کے ذریعہ مرتب کردہ رسائل و جرائد کا اجرا کیا - وسطی ضلع بڈگام

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر بڈگام نے مالی برس 19-2018 اور 20-2019 کے دوران ڈی ایس ای او بڈگام کی جانب سے مرتب کردہ چار جرائد و رسائل کا اجراء کیا۔

DDC Released publications
DDC Released publications
author img

By

Published : Apr 6, 2021, 10:04 PM IST

وسطی ضلع بڈگام میں آج ایک تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا نے ڈی ایس ای او بڈگام کی جانب سے مرتب کردہ رسائل و جرائد کا اجرا کیا۔

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر بڈگام نے مالی برس 19-2018 اور 20-2019 میں مرتب شدہ چار رسائل و جرائد اجراء کیا۔ جن میں ڈسٹرکٹ شماریاتی ہینڈ بک، ولیج ایمنسٹی ڈائریکٹری اور معاشی جائزہ شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیے
انڈور اسٹیڈیم سرینگر میں کھیل کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

چاروں اشاعت کو ضلعی سطح کے آفیسران نے ڈسٹرکٹ اسٹیسٹکس اور ایوالویشن آفیسر کے ساتھ اشتراک کرکے تیار کیا، وہیں اس کام میں ریجنل ڈائریکٹر تشخیص اور شماریات کشمیر نے ان تالیفات کے لئے تکنیکی رہنمائی فراہم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.