ETV Bharat / state

DDC Budgam Visits Chadoora ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام نے عوامی وفود سے ملاقات کی - ڈی ڈی سی چیئرپرسن، بڈگام، نذیر احمد خان

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن، بڈگام، نذیر احمد خان نے ضلع کے بی کے پورہ اور چاڈورہ بلاکس میں پبلک آؤٹ ریچ پروگرام کا انعقاد کیا۔ DDC Budgam reviews developmental works in BK Pora

ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام عوامی وفود سے ملاقی

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 12:34 PM IST

بڈگام: ضلع بڈگام میں بڑے پیمانے پر عوامی رسائی پروگرام کو جاری رکھتے ہوئے ڈی ڈی سی چیئرپرسن، بڈگام نے ضلع کے بی کے پورہ اور چاڈورہ بلاکس میں پی آر آئی ممبران، سیول سوسائٹی اور تاجروں کے مختلف عوامی اور انفرادی وفود سے ملاقاتیں کی۔ نذیر احمد خان نے مختلف محکموں کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔ DDC Budgam reviews developmental works in BK Pora chadoora

بلاک میڈیکل آفیسر چھترگام نے بلاک میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن سے متعلق مسائل اجاگر کیے۔ اے ای ای، چاڈورہ نے علاقے میں جاری جے جے ایم کے کاموں کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔ بی ڈی او چاڈورہ شعیب اسلم نے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن کو آگاہ کیا۔

ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام کے ساتھ سی ای او، ڈی ڈی سی کونسل بڈگام اکرم اللہ ٹاک، بی ڈی سی، بی کے پورہ، بی ڈی سی چاڈورہ اور متعلقہ محکموں کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: Training Session for Sarpanches in Budgam بڈگام میں پی آر آئی ممبران کے لیے تربیتی سیشن منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.