ETV Bharat / state

MC Magam Prez Arrested: بدعنوانی کے الزام میں میونسپل کمیٹی صدر گرفتار - ایم سی ماگام کے صدر گرفتار

بڈگام پولیس نے میونسپل کمیٹی ماگام کے صدر کو مبینہ طور غلط اجازت نامہ جاری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔Corruption Charges on Muncipal Committee Magam President

MC Magam Prez Arrested: غلط اجازت نامہ جاری کرنے کے الزام میں میونسپل کمیٹی صدر گرفتار

author img

By

Published : Aug 17, 2022, 10:57 AM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں میونسپلکمیٹی ماگام کے صدر کو غیر قانونی طور ایک عمارت کی تعمیر کے لیے اجازت نامہ اجرا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس اسٹیشن ماگام کو میونسپل کمیٹی ماگام کے صدر کے خلاف ایک شکایت موصول ہوئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے انہوں نے ایم سی ماگام کے صدر کو منگل کی شام گرفتار کر لیا۔MC Magam Prez Arrested on Corruption Charges

گرفتار کیے گئے ایم سی صدر کی شناخت غلام مصطفیٰ میر ولد غلام احمد میر ساکنہ یعغی پورہ، ماگام کے طور پر کی گئی ہے۔ غلام مصطفیٰ میر کے خلاف تعذیرات ہند کی دفعہ 420، 466، 467 اور 471 کے تحت مقدمات زیرِ ایف آئی آر نمبر 120/2022 درج کیا گیا ہے۔Corruption Charges on Muncipal Committee Magam President

پولیس نے ایم سی صدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.