ETV Bharat / state

بڈگام: مختلف دفاتر میں ڈی سی بڈگام کی جانب سے صفائی مہم

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈی سی شہباز احمد مرزا کی قیادت میں صفائی مہم چلائی گئی جس میں افسران نے آفس کو صاف رکھنے کا عہد کیا۔

jk_bud_03_dc_conducted_drive_across_offices_avb_jk10005

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 12:05 PM IST

مہاتما گاندھی کی 152 جینتی کے موقع پر بڈگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز احمد مرزا نے ضلع کے مختلف دفاتر میں صفائی مہم چلایا۔ جس میں متعلقہ محکموں کے تمام افسران نے حصہ لیا۔

ویڈیو دیکھیے

وہیں صفائی مہم کے دوران افسران نے عہد کیا کہ وہ سال بھر صفائی پر دھیان دیں گے۔
ڈی سی بڈگام نے بعد میں پنچایت گھر شیخ پورہ کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر پنچایت راج انسٹی ٹیوشن سے وابستہ افراد کے علاوہ مقامی لوگوں سے بات چیت کی۔

اس دوران انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ صفائی کی جانب توجہ دیں ساتھ ہی افسران اور پی آر آئی فنکشنریز کو تلقین کی کہ ہمارا کام صفائی اور صاف ماحول بنانے کی جانب ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیں: پی ڈی پی لیڈران کا زیارت شریف شیخ نور الدین نورانیؒ کا دورہ

یہ بھی پڑھیں: جب پُرہجوم سرکاری تقاریب جاری ہیں تو مساجد اور درگاہیں بند کیوں: محبوبہ مفتی

اس کے علاوہ شہباز مرزا نے گرام سبھا میں بھی حصہ لیا جہاں پر یہ ریزولیوشن پاس کیا گیا کہ کوڑے دان اور گھروں سے نکلنے والی گندگی کے لیے اقدامات کئے جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.