ETV Bharat / state

Govt High School Building Chanowpora ڈی ڈی سی چیئرمین نے بڈگام میں اسکولی عمارت کا افتتاح کیا - ڈی ڈی سی چیئرمین نظیر احمد خان

ضلع ترقیاتی کونسل بڈگام کے چیئرمین نظیر احمد خان نے آج چانو پورہ، بیرواہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح کیا۔ ان کے ہمراہ اے ڈی ڈی سی بڈگام، سی ای او بڈگام، پی آر آئی ممبران، زیڈ ای او بیروہ اور محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دیگر سینیئر افسران بھی موجود تھے۔Govt High School Building Chanowpora

chairman-ddc-budgam-inaugurates-govt-high-school-building-at-chanowpora
ڈی ڈی سی چیئرمین نے بڈگام میں اسکولی عمارت کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 10:14 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈی ڈی سی چیئرمین نظیر احمد خان نے آج چانو پورہ، بیرواہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح کیا۔ 1.62 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی یہ ہائی اسکول کی عمارت کو آج محکمہ اسکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایک تقریب میں عوام کے لیے وقف کیا گیا۔Govt High School Building Chanowpora
اس موقع پر نظیر احمد خان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ڈی ڈی سی کونسل کے ساتھ مل کر ضلع میں زیر تکمیل تمام منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے سمگرا اور دیگر ایگزیکٹو ایجنسیوں پر زور دیا کہ وہ مختلف عمارتوں پر جاری کام کو تیز کریں۔

ڈی ڈی سی چیئرمین نے بڈگام میں اسکولی عمارت کا افتتاح کیا
چیرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے جاری بیک ٹو ولیج چوتھے مرحلہ کے پروگراموں میں حصہ لینے کے لیے سونپاہ اور آروہ گاؤں کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے آروہ گاؤں میں B2V4 کے پروگرام میں مختلف کسانوں میں لینڈ پاس بکس بھی تقسیم کیں۔ انہوں نے دورہ کرنے والے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنی تجاویز میں تمام اہم مطالبات کو شامل کریں اور دیہات میں قیام کے دوران پی آر آئی ممبران کو مناسب ترجیح دیں۔

مزید پڑھیں: Women Empowerment Programme in Budgam: بڈگام میں خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق پروگرام

چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام کے ساتھ اے ڈی ڈی سی بڈگام، سی ای او بڈگام، پی آر آئی ممبران، زیڈ ای او بیروہ، پی آر آئی ممبران اور محکمہ سکول ایجوکیشن کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.