ETV Bharat / state

Budgam Minority Attack Incident اقلیتوں پر حملہ معاملے میں چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل

15 اگست 2022 کو گوپال پورہ چاڈورہ میں اقلیتی فرقے کے گھر پر ایک گرینیڈ حملہ ہوا جس میں اقلیتی برادری کا ایک شخص کرن کمار ولد انیل کمار ساکن گوپال پورہ چاڈورہ زخمی ہو گیا اور اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس کیس کی تحقیقات کے دوران چار ملزمین (بشمول ایک نابالغ) کے خلاف فردِ جرم عائد کیا گیا تھا۔ Budgam Minority Attack Incident

بڈگام میں اقلیتوں پر حملہ معاملے میں چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 9:20 AM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بڈگام پولیس نے آج گوپال پورہ چاڈورہ میں اقلیتوں پر حملے کے ایک واقعہ میں چار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کی ہے۔ ان میں سے ایک ملزم نابالغ ہے۔ ملزمین میں الطاف فاروق راتھر ولد فاروق احمد راتھر ساکن دھرم بگ کرالہ پورہ، سہیل احمد ملک ولد عبد الحمید ملک ساکن پانزن چاڈورہ، فیضان خورشید پنجابی ولد خورشید احمد پنجابی ساکن دھرم بگ کرالہ پورہ، ساحل احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن ٹنگہارہ، دھرم بگ، کرالہ پورہ (جوؤئینائل) کے نام شامل ہیں۔

15 اگست 2022 کو تقریباً 20:15 بجے گوپال پورہ چاڈورہ میں اقلیتی فرقے کے گھر پر ایک گرینیڈ حملہ ہوا جس میں اقلیتی برادری کا ایک شخص کرن کمار ولد انیل کمار ساکن گوپال پورہ چاڈورہ زخمی ہو گیا اور اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حملے کے معاملے پر ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 147/2022، زیرِ سیکشن 307 آئی پی سی اور 16 یو ایل اے (پی) ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں مقدمہ درج کی گئی اور تحقیقات شروع کی گئی۔

مزید پڑھیں:

kashmiri pandit shot Dead کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر علاقہ میں ماتم

DIG Sujit Kumar on Kashmir Pandit Killing کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک عسکریت پسند کے ملوث ہونے کا امکان

دفعہ 307 (آئی پی سی)، 16، 18، 23، 39 ULA(P) کے تحت اس کیس کی تحقیقات کے دوران مذکورہ 04 ملزمین (بشمول ایک نابالغ) کے خلاف فردِ جرم عائد کیا گیا تھا اور اس سلسلے میں کمپیٹنٹ اتھارٹی سے منظوری حاصل کرنے کے بعد چارج شیٹ کو 72 دن کے اندر اندر کمپیٹینٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔ Budgam Minority Attack Incident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.