ETV Bharat / state

بڈگام: 6 نابالغ بچوں کو عسکری صف میں شامل ہونے سے بچایا گیا - عسکری صف میں شامل ہونے سے بچانے کا دعویٰ

جموں و کشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں 6 نابالغ بچوں کو عسکری صف میں شامل ہونے سے بچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بڈگام: 6 نابالغ بچوں کو عسکری صف میں شامل ہونے سے بچایا گیا

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 1:21 PM IST

بڈگام پولیس کو ضلع کے 6 نابالغ بچوں کے عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے کے متعلق مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے انہیں عسکری صف میں شامل ہونے سے بچا لیا ہے۔

بڈگام: 6 نابالغ بچوں کو عسکری صف میں شامل ہونے سے بچایا گیا
بڈگام: 6 نابالغ بچوں کو عسکری صف میں شامل ہونے سے بچایا گیا

یہ نابالغ بچوں کا تعلق ضلع کے ماگام اور ناربل علاقے سے تھا اورانہوں نے عسکری تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ان بچوں کی کاؤسلنگ کرکے انہیں والدین کے حوالے کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.