ETV Bharat / state

Budgam Police Distributes Sports Equipments: بڈگام پولیس نے کھلاڑیوں میں کرکٹ سامان تقسیم کیا

پولیس اور عوامی کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے اور نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کرنے کے لیے بڈگام پولیس Budgam Police Distributes Sports Equipments نے نوجوان کھلاڑیوں میں کرکٹ سامان تقسیم کیا۔

Budgam Police Distributes Sports Equipments : بڈگام پولیس نے کھلاڑیوں میں کرکٹ سامان تقسیم کیا

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 6:32 PM IST

ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے میں منعقدہ تقریب کے دوران جموں و کشمیر پولیس نے نوجوان کھلاڑیوں میں کرکٹ سامان تقسیم کیاBudgam Police Distributes Cricket Equipments۔

تقریب میں ڈی آئی جی سی (سی کے آر) سجیت سنگھ (آئی پی ایس)، ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔

نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کرنے کی غرض سے پولیس افسران نے مقامی مقامی اسپورٹس کلب ’’یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن‘‘ کو جموں کشمیر پولیس کے ’’سویک ایکشن پروگرام‘‘ کے تحت کرکٹ سامان فراہم کیاBudgam Police Distributes Sports Equipments ، جس میں 02 ڈگ آؤٹ، 02 پریکٹس نیٹ، 01 کرکٹ میٹ، 10 فینسنگ نیٹ، 30 کرسیاں اور 02 میزیں بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: Budgam Police Distributes Masks: پولیس کی جانب سے بڈگام میں مفت ماسک تقسیم

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (سی کے آر) نے نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہیں کھیل کود میں دلچسپی لینے کا مشورہ دیاJ&K Police on Sports Activities، انہوں نے کہا: ’’ہر ایک انسان کو کھیل کود کی سرگرمیاں اپنانی چاہئیں، اس سے نہ صرف جسمانی اور ذہنی خود اعتمادی بھی حاصل ہوتی ہے۔‘‘

انہوں نے دیگر نوجوانوں سے بھی کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اپیل Budgam Police on Sports Activities کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.