بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے سڈکو ہاؤسنگ کالونی اومپورہ میں چار افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے نقدی رقم برآمد کی ہے۔Gamblers held in Budgam
پولیس نے گرفتار شدہ جواریوں کی شناخت آغا سید سجاد ولد آغا سید مہدی ، ریاض احمد ملہ ولد غلام حسین ملہ، آصف محمد راتھر ولد مرحوم غلام محمد راتھر اور غلام محی الدین راتھر ولد غلام مصطفیٰ راتھر ساکنہ اچھگام بڈگام کے طور پر بتائی ہے۔ اس ضمن میں ایف آئی آر درج کی گئی جو کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس تھانہ بڈگام میں رجسٹر کیا گیا ہے
یہ بھی پڑھیں : Gamblers Arrested in Hajan, Bandipora: حاجن، بانڈی پورہ میں 5 قمارباز گرفتار، کیس درج