سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بی ایس ایف کے ایک اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔ سرینگر میں بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے ایک سب انسپکٹر 55 سالہ ونودکمار کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد بی ایس ایف ہسپتال ہمہامہ لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کر دیا۔ BSF Sub Inspector Dies of Cardiac Arrest
ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں بی ایس ایف افسر کی دوران علاج موت واقع ہو گئی۔ معالجین کے مطابق حرکت قلب بند ہونے سے بی ایس ایف اہلکار کی موت واقع ہو گئی۔ BSF Trooper Dies of Cardiac Arrest
- مزید پڑھیں: دل کا دورہ پڑنے سے بی ایس ایف جوان کی موت