ETV Bharat / state

Booster Dose Vaccination in Budgam: بڈگام میں پولیس اہلکاروں کے لیے کووڈ بوسٹر ڈوز کا آغاز - ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں کو کورونا مخالف ویکسین کی تیسری خوراک ’’بوسٹر ڈوز ویکسین‘‘ Booster Dose Vaccination for Police Personnel کی خوراک دی گئی۔

Budgam Police kick starts booster dose vaccination drive at dpl budgam

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 4:20 PM IST

جموں وکشمیر میں پیر کے روز سے کووڈ ویکسین کی تیسری ڈوز Covid19 Booster Dose Begins in J&K دینے کا آغاز کیا گیا ہے۔ منگل کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی جموں و کشمیر پولیس اہلکاروں کو کورونا کی اضافی ڈوز Booster Dose Vaccination Drive At Dpl Budgamکی خوراک دی گئی۔

ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم خان کو کورونا مخالف ویکسین کی تیسری خوراک کی ڈوز سے Covid19 Booster Dose Begins in J&K ضلع بڈگام میں بوسٹر ڈوز مہم کا آغاز کیا گیا۔

ایس ایس پی بڈگام نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بڈگام میں بوسٹر ڈوز لگوانے کی مہم Booster Dose Vaccination Drive At Dpl Budgamضلع کے تمام اہل پولیس اہلکاروں کو اضافی ڈوز دینے تک جاری رہے گی۔

اس موقع پر ضلع پولیس کے دیگر اعلیٰ افسران نے بھی اضافی بوسٹر ڈوز کا ٹیکہ لگوایا، ان میں ایڈیشنل ایس پی بڈگام، ڈی وائی ایس پی ہیڈکواٹرس بڈگام، ڈپٹی ایس پی (ڈی اے آر) ڈی پی ایل بڈگام کے علاوہ دیگر افسران بھی شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام نے ضلع بڈگام میں پہلے ہی بوسٹر ڈوز ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا ہے جس کے تحت 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین کی اضافی ڈوز دی جائے گی Booster Dose Vaccination in Budgamاور ان کے ساتھ ساتھ فرنٹ لائن ورکرز اور کووڈ وارئرز، ہیلتھ ورکرز کو بھی بوسٹر ڈوز دی جائے گی۔

دریں اثناء، ضلع بڈگام میں 15-17 سال کی عمر کے بچوں کو بھی کورونا مخالف ویکسین کی پہلی خوراک دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.