ETV Bharat / state

بڈگام میں معراج العالم کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

وسطی ضلع بڈگام میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر (ڈی ڈی سی) شہباز احمد مرزا نے ضلع میں معراج العالم (ص) کے آنے والے آیام کے لئے کئے جا رہے انتظامات کو حتمی شکل دی ۔

Arrangements For Mehraj_Ul_Aalam Finalised At Budgam
بڈگام میں معراج العالم کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی
author img

By

Published : Mar 9, 2021, 12:25 PM IST

اجلاس میں خاص طور پر پینے کے پانی بجلی صفائی ستھرائی کے علاوہ عبادت گاہوں جیسے لوازمات پر تبادلہ خیال کیا گیا جہاں پر شبِ معراج اور اس سے متعلق دوسرے پروگرام منائے جارہے ہیں۔
افیسران کے اس اجلاس خطاب کرتے ہوئے ڈی ڈی سی بڈگام نے تمام متعلقہ آفیسران کو ہدایات دی کہ وہ اپنے متعلقہ کاموں کو اعلیٰ ذمہ داری کے ساتھ انجام دینے کو یقینی بنائیں۔
ڈی سی نے پی ڈی ڈی پی ایچ ای محکموں کو ہدایت دی کہ وہ اس مدت کے دوران عقیدت مندوں کے لئے بجلی اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں. اس کے علاوہ پی ڈی ڈی کو یہ بھی ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ان عبادت گاہوں پر ہلوجن لائٹس لگائیں جہاں پر بڑے اجتماعات متوقع ہیں۔
اے آر ٹی او بڈگام کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کی مناسب دستیابی کو یقینی بنائے تاکہ نمازیوں اور عقیدت مندوں کو بغیر کسی تکلیف کے منزل تک پہنچ سکیں۔
ایس ای ہائیڈرولکس، ایس ڈی ایم، بیروہ، تحصیلدار ماگام، ایکزین پی ڈی ڈی ،ڈی ایچ او بڈگام، فائر اینڈ ایمرجنسی، ایگزیکٹو آفیسران منسپل کونسل اور دیگر متعلقہ آفیسران نے بھی اس اجلاس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.