بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کاؤسہ خالصہ گاؤں میں ایک 13 سالہ نو عمر بچی نے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایک نابالغ دوشیزہ (نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے)، جس کی عمر 13 سال تھی، اس نے دوپہر بعد اپنے گھر میں خود کشی کر لی۔ لڑکی کو سب ضلع ہسپتال ماگام لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کرنے کے بعد لڑکی کو مردہ قرار دیا اور کہا کہ اس کی راستے میں ہی موت ہو گئی A girl from Ausa Khalsa village committed suicide۔
مزید پڑھیں:
پولیس سٹیشن ماگام Magam Police Station نے اس واقع کا نوٹس لیتے ہوئے کاروائی شروع کر دی ہے۔ وہیں طبی اور قانونی لوازمات پورہ کرنے کے بعد لاش کو تدفین کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔