ریاست بہار میں سیتامڑھی ضلع کے مہسول پولیس آﺅٹ پوسٹ کے آدرش محلہ میں بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے سپی تھانہ علاقہ کے کنسارا گاﺅں باشندہ دشرتھ سنگھ کے بیٹے مونو سنگھ (27) کو کل رات سرسوتی پوجا کے منڈپ میں بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کردیا ۔
فی الحال پولیس لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیئ بھیج کر معاملے کی تفتیش کر رہی ہے