پولیس ذرائع نے بتایا کہ رام گنج گاﺅں کا باشندہ بھوپ نارائن، رات میں اپنے گھر کے باہر سویا ہوا تھا، اسی دوران بدمعاشوں نے اس کا گولی مار کر قتل کر دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے، معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔