ETV Bharat / state

کیمور: سڑک کنارے زخمی حالت میں ملا نوجوان - kaimur crime news

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں گذشتہ رات زخمی حالت میں ایک نوجوان ملا ہے۔

young man found injured condition In  kaimur
سڑک کنارے زخمی حالت میں ملا نوجوان
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 3:42 PM IST

نوجوان کس طرح سے زخمی ہوا، اس بات کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

ذرائع کے مطابق نوجوان کسی ناملوم گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہوگیا تھا۔

سڑک کنارے زخمی حالت میں ملا نوجوان

زخمی نوجوان کو موقع سے گزر رہی این ایچ آئی شاہرا کی ایمبولنس ٹیم کے ذریعہ موہنیاں انومنڈل ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد وارنسی ریفر کر دیا۔

مزید پڑھیں:سال 2020 میں کئی عظیم شخصیات نے دنیا کو الوداع کہہ دیا

جانکاری کے مطابق یہ حادثہ رات قریب بارہ بجے کا بتایا جا رہا ہے۔

زخمی نوجوان کی شناخت ریاست بہار کے ضلع آرہ کے بھوجپور تھانہ کے نارائین پور رہائشی اکھیلیش کمار کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.