ETV Bharat / state

'بی جے پی بدمعاشوں کی آماجگاہ'

سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے اپنی سابق پارٹی بی جے پی کو بدمعاشوں کی آماجگاہ قرار دیا ہے، یشونت سنہا نے کہا کہ بہار اور یوپی کے حالات بہتر نہیں ہیں، مافیاوں کاقبضہ ہے۔

'بی جے پی بدمعاشوں کی آماجگاہ'
'بی جے پی بدمعاشوں کی آماجگاہ'
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 7:04 PM IST

بدلو بہار جن سنواد یاترا کے تحت گیا پہنچے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے بودھ گیا میں کارکنان سے خطاب کیا۔

'بی جے پی بدمعاشوں کی آماجگاہ'

انہوں نے بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہونے پرزور دیا۔ یشونت سنہا نے اپنی سابق پارٹی بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ بی جے پی پارٹی بدمعاشوں اور مافیاؤں کی اماجگاہ ہے ۔ بہار اور یوپی دونوں ریاستوں میں بدمعاشوں کو بی جے پی کی سرپرستی حاصل ہے۔

انہوں نے بہار کی حکومت پربھی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں نظم ونسق سمیت صحت، ایجوکیشن اور تمام تر انتظامات خراب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق مرکزی وزیر کی قیادت میں 'جن سنواد یاترا' گیا پہنچی

بہارکی ترقی کی رفتار رکی ہوئی ہے یہاں بنیادی سہولت تک بھی بہتر ڈھنگ سے فراہمی نہیں ہوئی ہے، ہرکوئی پریشان ہے اور حکومت اپنے ہی میں لگی ہے

بی جے پی نے بہار کو تباہ کردیا ہے، اسے ٹھیک کرنے کے لئے ان کا محاذ آگے آیا ہے اور اس کے تحت بہار کا دورہ کرکے لوگوں کو بیدار کررہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ بی جے پی کے سابق رہنماء یشونت سنہا نے بہار میں تیسرے مورچے کی تشکیل کی ہے۔

یشونت سنہا نے کہا ہے کہ وہ خود انتخاب لڑسکتے ہیں۔ جن سنواد یاترا گیا سے سہسرام کے لئے روانہ ہوچکی ہے۔

اس دوران ضلع کے شیرگھاٹی میں بھی یاترا میں شامل رہنماؤں کا کارکنان نے زبردست طریقے سے خیر مقدم کیا۔

اس یاترا میں سابق رکن پارلیمان ارون کمار سنگھ ، اشفاق الرحمن، نریندرسنگھ، سابق مرکزی وزیر ناگمنی سمیت کئی ریاستی ومرکزی سطح کے رہنماء شامل ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.