ETV Bharat / state

عالمی یوم ذیابیطس پر گیا میں بیداری مہم - ڈی ایم ابھشیک سنگھ

ریاست بہار کے ضلع گیا میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر بیداری ریلی و جانچ کیمپ کاانعقاد کیا گیا ۔

عالمی یوم ذیابیطس پر گیا میں بیداری مہم
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:02 PM IST

ریلی کو آج جمعرات کی صبح ڈسٹرک مجسٹریٹ نے ہری جھنڈی دیکھا کرروانہ کیا ۔
گیا میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن وضلع انتظامیہ کے ذریعہ عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ایک آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کو ڈی ایم ابھیشیک کمار سنگھ نے ریڈ کراس سوسائٹی سے ہری جھنڈی دیکھا کرروانہ کیا جو ریڈ کراس سے آئی ایم اے ہال تک مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے پہنچی ۔
ساتھ ہی ریڈ کراس میں جانچ کیمپ بھی لگا جس میں بلڈ شوگر ، بلڈ پریشر وغیرہ کی جانچ ڈاکٹرز کے ذریعے کی گئی ۔خود ڈی ایم ابھشیک سنگھ اور دوسرے افسران نے جانچ کرایا ۔ ریلی میں گیا کے ڈاکٹرز کے علاوہ شہر کے عام افراد بھی شریک ہوئے ۔

عالمی یوم ذیابیطس پر گیا میں بیداری مہم
ڈی ایم ابھشیک سنگھ نے کہاکہ ذیا بیطس جیسے مرض پر کنٹرول اور اس سے بچنے کے لیے متوازن غذا اور جسمانی ورزش کی ضروری ہے ۔موجودہ طرز زندگی اور آج کے کھان پان اس طرح کی بیماریوں کوپیدا کرتی ہیں ۔ہری سبزیاں اور پھلوں کااستعمال ہونا چاہیے اورساتھ ہی صحت مندرہنے کے لیے روزانہ کے معمول میں بدلاوضروری ہے ۔روزانہ کم ازکم چالیس منٹ چلنااور ورزش کرنا، سائکلنگ وغیرہ معمول میں شامل ہونا چاہیے ۔ تناو سے بچنے کے لیے یوگ بھی ضروری ہے۔ اس طرح سے اگرکریں گے تو ذیابیطس مرض پر کنٹرول پایاجاسکتا، اگلے ایک ہفتے تک بیداری مہم چلائی جائیگی اور جانچ کیمپ میں جانچ کیا جائے گا۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر بیداری ریلی و جانچ کیمپ کاانعقاد ہوا ۔ ریلی کو آج جمعرات کی صبح ڈسٹرک مجسٹریٹ نے ہری جھنڈی دیکھاکرروانہ کیا Body:گیا میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن وضلع انتظامیہ کے ذریعہ عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر ایک آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کو ڈی ایم ابھیشیک کمار سنگھ نے ریڈ کراس سوسائٹی سے ہری جھنڈی دیکھا کرروانہ کیا جو ریڈ کراس سے آئی ایم اے ہال تک مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے پہنچی ۔ساتھ ہی ریڈ کراس میں جانچ کیمپ بھی لگا جس میں بلڈ شوگر ، بلڈ پریشر وغیرہ کی جانچ ڈاکٹروں کے ذریعے کی گئی ۔خود ڈی ایم ابھشیک سنگھ اور دوسرے افسران نے جانچ کرایا ۔ ریلی میں گیا کے ڈاکٹروں کے علاوہ شہر کے عام افراد بھی شریک ہوئے Conclusion:ڈی ایم نے ابھشیک سنگھ نے کہاکہ ذیا بیطس جیسے مرض پر کنٹرول اور اس سے بچنے کے لئے متوازن غذا اور جسمانی ورزش کی ضروری ہے ۔ موجودہ طرز زندگی اور آج کے کھان پان اس طرح کی بیماریوں کوپیدا کرتی ہیں ۔ہری سبزیاں اور پھلوں کااستعمال ہوناچاہئے اورساتھ ہی صحت مندرہنے کے لئے روزانہ کے معمول میں بدلاوضروری ہے ۔روزانہ کم ازکم چالیس منٹ چلنااور ورزش کرنا، سائکلنگ وغیرہ معمول میں شامل ہوناچاہئے ۔ تناوسے بچنے کے لئے یوگ بھی ضروری ہے۔ اس طرح سے اگرکریں گے تو ذیابیطس مرض پر کنٹرول پایاجاسکتا، اگلے ایک ہفتے تک بیداری مہم چلائی جائیگی اور جانچ کیمپ میں جانچ کی جائیگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.