ETV Bharat / state

World Class Convention Center Inaugurated in Gaya: گیا میں عالمی معیار کے کنوینشن سینٹر کا افتتاح - نتیش کمار نے گیا میں عالمی معیار کے کنونشن سنٹر کا افتتاح کیا۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے بودھ گیا میں نو تعمیر انٹرنیشنل مہابودھی کلچرل سنٹر کا سنیچر کے روز افتتاح کیا، اس نو تعمیر کردہ کنوینشن سینٹر کو عالمی معیار کے جدید و ترین سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔ world class convention center Inaugurated in Gaya

گیا میں عالمی معیار کے کنوینشن سینٹر کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 6:24 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں سیاحت کو فروغ دینے کے غرض سے سنیچر کے روز وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 145 کروڑ روپے کی لاگت سے بین الاقوامی کنوینشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ world class convention center Inaugurated in Gaya

سینٹر میں دو الگ الگ آڈیٹوریم بنائے گئے ہیں جس میں دو ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ آڈیٹوریم میں گرین روم، میٹنگ ہال، ڈائننگ ہال، سب کچھ اچھی طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے، اس کے اندر ایک اور مزید آڈیٹوریم بنایا گیا ہے جس میں پانچ سو لوگوں پر منحصر پروگرام کا انعقاد کیا جاسکتا ہے۔

ویڈیو

اس مرکز کے اندر مختلف ممالک کے بڑے پروگرامز منعقد کئے جائیں گے، جس کے اندر رسائی کے لیے تین دروازے بنائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایمرجنسی دروازے بھی بنائے گئے ہیں۔ محکمہ کے اہلکار کے مطابق اس مہابودھی کنونشن سینٹر کی تعمیر 145 کروڑ روپے کی لاگت سے ہوئی ہے۔ world class convention center Inaugurated in Gaya

مزید پڑھیں:

اس ملٹی پرپز سنٹر کی تعمیر کے پیچھے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سوچ ہے جو بودھ گیا میں سیاحت کی ترقی کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.