پولیس ذرائع نے بتایا کہ نوجر گھاٹ کے نزدیک آٹور رکشا سے ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔ متوفیہ کی عمر قریب 26 سال ہے اور اس کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے ۔
ذرائع نے بتایاکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے نالندہ میڈیکل کالج ہسپتال بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔