ETV Bharat / state

خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک - بھبھوا میں خاتون کی موت

بھبھواریلوے اسٹیشن انچارج نے بتایا کہ ایک لڑکی کو مال بردار ٹرین نے ٹکر مار دی۔

خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 9:49 PM IST

ریاست بہار ضلع کیمور کے بھبھوا ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بھبھوا روڈ کے ریلوے ٹرٕیک کو پار کرتے وقت اچانک ایک عورت مال گاڑی ریل کی زد میں آگئی جس سے اسکی موت ہو گئی۔

اس واقعے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا۔ موت کی اطلاع ملنے پر، جی آر پی موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سہسرام ​​روانہ کیا۔ اسی دوران، مقتول کے لواحقین بھبھوا روڈ ریلوے اسٹیشن پہنچے۔ تب لاش کی شناخت 20 سالہ گودھی کماری کے نام سے ہوئی۔ جس کا تعلق چین پور تھانہ علاقہ کے گاؤں روپا پٹی سے بتایا گیا۔

بھبھواریلوے اسٹیشن انچارج نے بتایا کہ ایک لڑکی کو مال بردار ٹرین نے ٹکر مار دی ہے۔ جس کی وجہ سے اسکی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:گیا کے کووڈ19 ہسپتال میں ایک اور کورونا مریض کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.