ETV Bharat / state

سلنڈر پھٹنے سے خاتون اور بچے کی موت

برہمن ٹولہ میں سلنڈر پھٹنے کے بعد ایک خاتون اور ایک بچے کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ ایک بچہ شدید طور پر جھلس گیا ہے۔

Mother And On Child Died In Cylinder Blast In Madhubani
سلنڈر پھٹنےسے خاتون اور بچے کی موت
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 11:41 AM IST

Updated : Apr 1, 2021, 4:20 PM IST

تھانہ جیان نگر کے علاقہ برہمن ٹولہ وارڈ این -12 میں کھانا پکاتے ہوئے گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ اس حادثہ میں خاتون سمیت ایک بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دوسرا بچہ شدید طور پر جھلس گیا ہے۔

اس واقعے میں زخمی بچے کو جیان نگر سے ڈی ایم سی ایچ دربھنگہ ریفر کیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔

واقعے کے بعد آس پاس کے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

Last Updated : Apr 1, 2021, 4:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.