ETV Bharat / state

گیا میں 'وائلڈ لائف سینکچری ' بنانے کا پروجیکٹ

ریاست بہار کے ضلع گیا میں رہائش پذیر اور بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کو بہت جلد وائلڈ لائف سینکچری کی سیر کرنے کا موقع ملے گا۔ لوگ جلد ہی جنگل سفاری سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

گیا میں وائلڈ لائف سینکچری بنے گا
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 3:10 PM IST

محکمہ جنگلات نے پروجیکٹ پر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس کے بننے سے ٹورزم کو فروغ ملے گا۔

گیا میں وائلڈ لائف سینکچری بنے گا، دیکھیں ویڈیو

ضلع کے بارا چٹی کے بھلوا میں واقع گوتم بدھ وائلڈ لائف کو اب وائلڈ لائف سینکچری کی حیثیت سے تیار کیا جا رہا ہے۔

مرکزی حکومت سے اس کی منظوری مل گئی ہے۔ 13958 ہیکٹر پر پھیلے اس جنگل میں چیتا، چار قسم کی ہرن سمیت کئی جانور دیکھے گئے ہیں۔ یہاں لوگ شکار بھی کرتے تھے لیکن اب محکمہ جنگلات کی مستعدی کی وجہ سے اس پر روک لگ گئی ہے۔

بارا چٹی کا یہ جنگل جھارکھنڈ کی سرحد سے متصل ہے۔

محکمہ جنگلات کی رپورٹ کے مطابق ایک وقت یہاں شیر بھی رہا کرتے تھے۔ یہاں موجود جانوروں سمیت دیگر جانوروں کو بھی منتقل کر کے بہترین سینکچری بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

سنہ 1976 میں جنگلی جانوروں کے لیے ایک پناہ گاہ تعمیر کی گئی تھی جو آج گوتم بدھ وائلڈ لائف سینکچری کے طور پر بننے جا رہا ہے۔

گیا ڈسٹرک فاریسٹ افسر ابھیشیک کمار نے بتایا کہ 'گیا کے بارا چٹی کا جو جنگلی علاقہ ہے، وہ جھارکھنڈ سے متصل ہے۔ اس جنگل میں مختلف اقسام کے جانور پائے جاتے ہیں۔'

یہ سیاحتی مقام کے طور پر بڑی جگہ بن سکتا ہے اور سیاحت کے فروغ کے بہت امکانات ہیں اس کے لیے محکمہ نے ایک منصوبہ بند خاکہ تیار کیا ہے۔ مرکزی حکومت سے منظوری حاصل ہوچکی ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں رہنے والوں سمیت یہاں آنے والے سیلانیوں کو بہت جلد وائلڈ لائف سنچری گھومنے کاموقع میسر ہوگا ۔ لوگ جلد ہی جنگل سفاری سے لطف اندوز ہونگے ۔محکمہ جنگلات نے پروجیکٹ پرتیاریاں شروع کردی ہیں۔اسکے بننے سے ٹورازم کا فروغ ہو گا Body:گیا میں رہائشی پذیر اور بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کو بہت جلد وائلڈ لائف سنچری کے سیر کرنے کا موقع ملے گا ، لوگ جلد ہی جنگل سفاری سے لطف اندوز ہو سکیں گے ، ضلع کے بارا چٹی کے بھلوا میں واقع گوتم بدھ وائلڈ لائف کو اب وائلڈ لائف سنچری کی حیثیت سے تیار کیاجارہاہے ۔مرکزی حکومت سے اسکی منظوری مل گئی ہے ۔13958 ہیکڑ میں پھیلے اس جنگل میں تیندووا، چارقسم کی ہرن سمیت کئی جانور دیکھے گئے ہیں ، یہاں لوگ شکار بھی کرتے تھے لیکن اب محکمہ جنگلات کی مستعدی کی وجہ سے اس پرروک لگی ہے ۔ بارہ چٹی کا یہ جنگل جھارکھنڈ کی سرحد سے متصل ہے۔محکمہ جنگلات کی رپورٹ کے مطابق ایک وقت یہاں شیر بھی رہاکرتے تھے ۔یہاں موجود جانوروں سمیت اوردوسرے قسم کے جانوروں کویہاں شفٹ کرکے ایک بہتر سنچری بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ 1976 میں جنگلی حیات کے لئے یہاں ایک پناہ گاہ تعمیر کی گئی تھی۔جو آج گوتم بدھ وائلڈ لائف سنچری کے طور پر بننے کوتیارہورہاہے Conclusion:گیا ڈسٹرک فاریسٹ افسر ابھشیک کمار نے بتایا کہ گیا کے بارہ چٹی کا جو جنگلی علاقہ ہے وہ جھارکھنڈ سے متصل ہے ، اس جنگل میں مختلف اقسام کے جانور پائے جاتے ہیں۔ یہ سیاحتی مقام کے طور پر بڑی جگہ بن سکتا ہے اور سیاحت کے فروغ کے بہت امکانات ہیں ، اس کے لئے محکمہ نے ایک منصوبہ بند خاکہ تیار کیا ہے، مرکزی حکومت سے منظوری حاصل ہوچکی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.