ETV Bharat / state

'ووٹ دینا ہر شہری کا جمہوری حق' - women voter awareness camp

ریاست بہار کے ضلع گیا کے گاندھی میدان میں ووٹنگ کے تئیں خواتین کے درمیان بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

ووٹنگ کے تئیں خواتین کے درمیان بیداری مہم
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 11:55 PM IST

بھارتی ریاست بہار کے گیا ضلع کی انتظامیہ نے عام انتخابات کے لئے کمر کس لی ہے،عام انتخابات میں ووٹنگ فیصد بڑھانے کے لئے گاندھی میدان میں خواتین کے لئے بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

ووٹنگ کے تئیں خواتین کے درمیان بیداری مہم

اس موقع پر خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی ار او نریندر کمار نے ووٹنگ کی اہمیت کا ذکر کیا ساتھ ہی انہوں نے عام انتخابات میں ووٹرز کو ملنے والی سہولیات کا بھی ذکر کیا۔
انہوں نے کہا کہ ووٹ دینے کا ہر ایک شہری کا جمہوری حق ہے۔

اس مہم میں شریک خواتین نے ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ اور پھر وی وی پیٹ پر اپنے ووٹ کے متعلق جانکاری لینے کے طریقہ بھی معلوم کیا، اس مہم میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

Intro:گیا: بیداری مہم کا انعقاد

گیا کہ گاندھی میدان میں ووٹنگ کے تئیں خواتین کے درمیان بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا-

Body:بھارتی ریاست بہار کے گیا ضلع کی انتظامیہ نے عام انتخابات کے لئے کمر کس لی ہے-

عام انتخابات میں ووٹنگ فیصد بڑھانے کے لئے گاندھی میدان میں خواتین کے لئے بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا-

اس موقع پر خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی ار او نریندر کمار نے ووٹنگ کی اہمیت کا ذکر کیا ساتھ ہی انہوں نے عام انتخابات میں ووٹرز کو ملنے والی سہولیت کا بھی ذکر کیا-

خواتین نے ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ اور پھر وی وی پیٹ پر اپنے ووٹ کے متعلق جانکاری لینے کے طریقے کا مشق بھی کیا-

اس بیداری مہم میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی-

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.